برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
سوال پوچھنے میں اس بات کا اہتمام کریں کہ سوال شرعی حکم معلوم کرنے کے حوالے سے
ہو بے مقصد سوالات (جس کا عمل سے کوئی تعلق نہ ہو)پوچھنے سے گریز کریں۔
سوال اردو رسم الخط میں لکھنے کی کوشش کریں۔
سوال مختصر اور واضح ہونا چاہئے۔سوال میں بے جا طوالت سے احتراز کریں۔
اگر سوال کسی شخصیت یا ادارے وغیرہ
سے متعلق ہے تو اس شخصیت یا ادارے کا نام درج کرنے سے گریز کریں۔
سوال کے تحریری جواب میں کم از کم ایک ہفتہ لگ سکتا ہے ،
اس لئے ایک ہفتہ تک انتظار فرمائیں ،
ایک ہفتہ کے بعد سوال کے بارے میں معلومات کر سکتے ہیں۔
سوال تحقیقی ہو تو اس کے حل کرنے میں پورا مہینہ بھی لگ سکتا ہے۔
اس لئے اگر سوال کا جواب جلدی مطلوب ہو تو آپ دوسرے دارالافتاء کی طرف
بھی رجوع کرسکتے ہیں تاکہ یہاں سے تاخیر کی صورت میں آپ کا مقصد فوت نہ ہو۔ داخلہ ،
امتحانات اور تعطیلات کے ایام میں تحریری جوابات مزید تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
تجدید داخلہ
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
نوٹس
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
درجہ ثالثہ تا درجہ سابعہ ،کسی بھی درجہ میں داخلہ لینے کےلئے" ممتاز"کی تقدیر شرط ہے،جو طالبِ علم سابقہ درجہ میں ممتاز تقدیر کے ساتھ پاس نہ ہو،وہ فارم پُر کرنے کی زحمت نہ فرمائیں۔
درجہ دورہ حدیث،تخصص فی الافتاء اور تخصص فی اللغۃ میں داخلے کےلئے"جید جیدا" کی تقدیر شرط ہے،لہذاجو طالب علم سابقہ درجے میں "جید جدا" کی تقدیر کے ساتھ پاس نہ ہو،وہ بھی فارم پُر کرنے کی زحمت نہ فرمائیں۔
سابقہ تمام درجات کی اصلی اسناد داخلے کے وقت ہمراہ لانا لازمی ہے،صرف فوٹوسٹیٹ پر اکتفا نہ کریں۔
درجہ اولی میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء کےلئے اپنے ساتھ نویں/دسویں یا ایف اے کی اصل ڈی ایم سی،یا سرٹیفیکیٹ لانا ضروری ہے،صرف فوٹوسٹیٹ لانا کافی نہیں ہوگا۔
درجہ ثانیہ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء کےلئے وفاق کی رجسٹریشن کارڈ ہمراہ لانا ضروری ہے۔بصورتِ دیگر داخلہ فارم پُر کرنے کی زحمت نہ فرمائیں۔