طریقہ تعاون

طریقہ تعاون

Shape

جامعۃ العلوم الاسلامیہ سوہان اسلام آباد کے ساتھ تعاون کے لئے جامعہ کے درج ذیل اکاؤنٹ نمبرز میں سے کسی بھی اکاونٹ میں رقم جمع کروائی جاسکتی ہے۔ رقم جمع کرواتے وقت زکوٰۃ ،صدقات اور عطیات کی مدات میں معینہ مد کی صراحت ضرور ی ہے، کیونکہ معاونین حضرات کی طرف سے جو رقم کسی خاص مد کے لئے دی جاتی ہے تو جامعہ میں اس کو اسی خاص مصرف پر خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتاہے۔آن لائن ٹرانزیکشن کی صورت میں اکاؤنٹ میں بھیجی جانے والی رقم کا سکرین شارٹ ان نمبرز (03335117006),(03455959566) پر واٹس ایپ کردیا جائے تاکہ رسید ارسال کی جاسکے۔

ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر

03335117006

03455959566

اکاؤنٹ نمبر بینک اسلامی

301800586880001

نوٹ:اس کار خیر میں حصہ لینے کیلئے صرف حلال آمدنی ہی استعمال کی جائے حرام آمدنی سے اس کارخیر میں حصہ نہ لیں۔