تعارف دارالافتاء

دارالافتاء

Shape

جامعۃ میں دیگر شعبہ جات کی طرح ایک فعال شعبہ "دارالافتاء " کا بھی ہے جو ہرسال سینکڑوں کی تعداد میں تحریری اور زبانی جوابات سے لوگوں کو مستفید کر رہا ہے ، دارالافتاء میں ملک بھر سے براہ راست ، خط وکتابت ، موبائل کال اور واٹس ایپ کے ذریعے سوالات آتے ہیں اور ہفتے کے اندر اندر سوالات کے جوابات تحریر کرکے بھیجنے کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے ، تاہم کبھی کبھار سوال تحقیق طلب ہوتاہے ، تو اس کی تنقیح وتحقیق میں پورا مہینہ بھی لگ جاتاہے۔

الحمد للہ دارالافتاء میں ہمہ وقت تجربہ کار مفتیان کرام کی ایک ٹیم مصروف عمل رہتی ہے ، اور نہایت احسن انداز سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

رابطہ برائے دارالافتاء

Shape

مولانا مفتی فاروق صاحب

03335266808

مولانا مفتی صلاح الدین صاحب

03003517122

مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب

03215184290

پوچھے گئے سوال سے متعلق معلومات کےلئے

Shape

مولانا سجاد احمد صاحب

03469038885

مولانا زین اللہ صاحب

03088841853