سوال پوچھیں

نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں

سوال پوچھیں

کتاب سے تلاش کریں

فتویٰ نمبر : ٧٢٥٢/٢٩٧/٣٢٤ Fatwa no: 7252/297/324

بیوی کو تو مجھ پر حرام ہے کہنے کا حکم

سوال :

ایک شخص نے غصے میں بیوی کو کہا: "تو مجھ پر حرام ہے"۔ شرعاً اس جملے کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

جواب :

"تو مجھ پر حرام ہے" کہنا شرعاً قسم کے حکم میں ہے۔ اگر نیت طلاق کی تھی تو طلاق واقع ہو جائے گی۔ اور اگر طلاق کی نیت نہ تھی تو قسم شمار ہوگی اور قسم توڑنے پر کفارہ دینا لازم ہوگا۔

واللہ اعلم بالصواب