نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںقرآن مجید کے اوراق پر بال پین ، مارکر یاکچی پنسل سے کچھ لکھنا یا کوئی نشان وغیرہ لگانا،یعنی خوشخبری یاقیامت وغیرہ کے الفاظ تحریر کرناضرورت کی بناء پر(حفظ یا تعلیم کی ضرورت کی صورت میں)جائز ہے۔تاہم بغیر ضرورت کے قرآن مجید پر کچھ لکھنا یانشان وغیرہ ڈالنامکروہ تنزیہی ہے۔
بدائع الصنائع:
ويكره التعشير والنقط في المصحف لقول عبد الله بن مسعود - رضي الله عنهما - جردوا مصاحفكم وذلك في ترك التعشير والنقط ولأن ذلك يؤدي إلى الخلل في تحفظ القرآن لأنه يتكل عليه فلا يجتهد في التحفظ بل يتكاسل لكن قيل هذا في بلادهم فأما في بلاد العجم فلا يكره لأن العجم لا يقدرون على تعلم القرآن بدونه ولهذا جرى التعارف به في عامة البلاد من غير نكير فكان مسنونا لا مكروها.
(كتاب الاستحسان،127/5،ط:دار الكتب العلمية)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 29 Oct 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔