نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںواضح رہے کہ جو آدمی کسی ایک مصرف کوخاص کرکےاس کےلئے کوئی چیز وقف کرے،تو واقف کی نیت کی رعایت رکھناضروری ہے۔بصورت مسئولہ جب شخصِ مذکورنےچندہ دینےوالےکوایک خاص مدرسےکی ویڈیو دکھا کرچندہ وصول کیا ہے،تو اب اسی مدرسے میں خرچ کرناضروری ہے،کیونکہ چندہ دینےوالےنے مذکورہ مدرسے کی ضرورت کو پیشِ نظر رکھ چندہ دےدیاہے،لہذا اس چندے کودوسرے مدرسے یامسجد کودینا درست نہ ہوگا،تاہم اگرچندہ دینے والے سے اجازت لی جائے،تو پھرمذکورہ چندے کودوسرے مصرف میں بھی استعمال کرناجائز ہے
في حاشية ابن عابدين :الوكيل إنما يستفيد التصرف من الموكل وقد أمره بالدفع إلى فلان فلا يملك الدفع إلى غيره كما لو أوصى لزيد بكذا ليس للوصي الدفع إلى غيره فتأمل (كتاب الزكاة:2/ 269:دارالفكر)
وفيه ايضا: على أنهم صرحوا بأن مراعاة غرض الواقفين واجبة(مطلب مراعاة غرض الواقفين واجبة:4/445:ط:بیروت
والله اعلم بالصواب
Mufti
تاریخ جواب: 24 Feb 2026
تاریخ اشاعت: 25 Feb 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔