نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںشریعت ِ مطہرہ کی تعلیمات کے مطابق موت کے بعد جلد ہی میت کی تجہیز و تکفین کر کے اس کودفنانا چاہئے،بغیر کسی عذر کے میت کو دفنانے میں تاخیر کرنا ممنوع اور خلاف ِ سنت ہے ۔البتہ اگر جنازے میں دیر ہو تو اس صورت میں غسل اور تکفین کو مؤخر کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے بلکہ ایسی صورت میں غسل اور تکفین کو مؤخیر کرنا ہی بہتر ہےکیونکہ بعض اوقات غسل اور تکفین کے بعد کافی دیر تک میت کو رکھنے میں یہ اندیشہ بھی ہوتا ہے کہ میت کے بدن سے کوئی رطوبت نکل آئے جو کفن کو خراب کردے اس لئے ایسی صورت میں بہتر یہی ہے کہ غسل اور تکفین کا کام جنازے سے کچھ دیر قبل کرلیا جائے۔
سنن أبي داود:
عن الحصين بن وحوح، أن طلحة بن البراء، مرض فأتاه النبي صلى الله عليه وسلم يعوده، فقال: «إني لا أرى طلحة إلا قد حدث فيه الموت فآذنوني به وعجلوا فإنه، لا ينبغي لجيفة مسلم أن تحبس بين ظهراني أهله».
(كتاب الجنائز، باب التعجيل بالجنازة وكراهية حبسها، 3/ 200، المكتبة العصرية)
مشكاة المصابيح:
وعن عبد الله بن عمر قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «إذا مات أحدكم فلا تحبسوه وأسرعوا به إلى قبره. . . . . الخ
(كتاب الجنائز ،باب دفن الميت ، 1/ 538، المكتب الإسلامي)
مسند الإمام أحمد بن حنبل:
علي بن أبي طالب أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: "ثلاثة يا علي لا تؤخرهنّ، الصلاة إذا آنت، والجنازة إذا حضرت، والأيم إذا وجدت كفؤا".
(من مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه، 1/ 526 ، دار الحديث)
الدر المختار:
يندب دفنه في جهة موته وتعجيله وستر موضع غسله فلا يراه إلا غاسله ومن يعنيه. . . .الخ
تحته في الشامية:
(قوله وتعجيله) أي تعجيل جهازه عقب تحقق موته، ولذا كره تأخير صلاته ودفنه ليصلي عليه جمع عظيم بعد صلاة الجمعة كما مر.
(كتاب الصلاة، باب صلاة الجنازة ، 2/ 239 ، دار الفکر)
الفتاوي الهندية:
ويستحب أيضا أن يسارع إلى قضاء دينه وإبرائه منه ويبادر إلى تجهيزه ولا يؤخر. . . . . الخ
(كتاب الصلاة، الباب الحادي والعشرون ، 1/ 157 ، دار الفکر)
Mufti
تاریخ جواب: 15 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 13 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔