نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںبصورت مسئولہ کمیشن ایجنٹ کےلئےاپنےطےشدہ کمیشن کےعلاوہ دکان یاگھرکے مالک کی اجازت کےبغیر ایک پیسہ لینا بھی شرعا ناجائز اورحرام ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے"اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کےمال ناحق طریقے سےنہ کھاؤ،الا یہ کہ کوئی تجارت باہمی رضامندی سے وجود میں آئی ہو(تو وہ جائز ہے)اسی طرح ایک حدیث میں وارد ہے،آپﷺ نےفرمایا"وہ گوشت جس نےحرام مال سےپرورش پائی ہے،جنت میں داخل نہیں ہوگا"لہذاشریعت میں "ٹاپ مارنے"کا کوئی جوازنہیں،بلکہ یہ بیک وقت جھوٹ،فراڈ اورخیانت پرمشتمل ہے،اس لئے اس سے احتراز ضروری ہے۔
قال الله تعالى :يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَينَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ(سورة النساء4/29)
في سنن الدارمي:عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا كَعْبُ بْنَ عُجْرَةَ، إِنَّهُ لَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ لَحْمٌ نَبَتَ مِنْ سُحْتٍ(باب السحت: 3/ 1827:دارالمغني)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 16 Jun 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔