نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںبصورتِ مسئولہ ایک روزے یا ایک نماز کا فدیہ پونے دو کلو گندم یا اس کی قیمت ہے،پھرچونکہ ایک دن میں پانچ فرض اورایک وتر کی نماز ہوتی ہیں،اس لئے ایک دن کی نمازوں کے چھ فدئے بن جائیں گے،پھر تیس دنوں کے اعتبار سے180 فدئے نمازوں کے،جبکہ 30فدئے روزوں کے ،اور کل مجموعہ 210 فدئے ہوجائیں گے،بازار سے پونے دو کلوگندم کا ریٹ معلوم کرکے210 میں ضرب دیں،جو حساب حاصل ہو،وہ فقراء اورمستحقین پر خرچ کردے۔
في الدر المختار وحاشية ابن عابدين :قلت: ثبوت الفدية في الصوم يحتمل أن يكون معللا بالعجز وأن لا يكون، فباعتبار تعليله به يصح قياس الصلاة عليه لوجود العلة فيهما، وباعتبار عدمه لا يصح، فلما حصل الشك في العلة قلنا بوجوب الفدية في الصلاة احتياطا؛ لأنها إن لم تجزه تكون حسنة ماحية لسيئة، فالقول بالوجوب أحوط؛ ولذا قال محمد تجزئه إن شاء الله تعالى، ولو كان بطريق القياس لما علقه بالمشيئة كما في سائر الأحكام الثابتة بالقياس، هذا خلاصة ما أوضحناه في حواشينا على شرح المنار للشارح.(كتاب الصلوة: 1/ 356:دارلفكر)
Mufti
تاریخ جواب: 16 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 17 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔