نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںقرآن مجید یا دیگردینی کتابوں کو حفاظت یازینت کی غرض سے فورم شیٹ چڑھا کرسجانے میں شرعا کوئی خرابی نہیں،بلکہ مستحن ہے،بشرطیکہ یہ شیٹ چڑھانا ریا اور نمود کے طور پر نہ ہو،اس کےعلاوہ اگر کوئی پھولدار کاغذ چڑھانا ہوتو اس میں یہ خیال رکھناچاہئے کہ اس پرکسی جاندار کی تصویر نہ ہو۔
في الجوهرة النيرة على مختصر القدوري: (ولا بأس بتحلية المصحف ونقش المسجد والزخرفة بماء الذهب) لأن المقصود بذلك التعظيم والتشريف ويكره فعل ذلك على طريق الرياء وزينة الدنيا وفي الخجندي لا بأس به إذا كان من غير غلة وقف المسجد أما إذا كان من غلة وقف المسجد لم يجز ويضمن المتولي ذلك.( 2/ 283)
Mufti
تاریخ جواب: 17 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔