نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںبصورت مسئولہ کریم اور ویسلین کے استعمال کرنے سے اگرچہ جلد ملائم اور چکنی ہو جاتی ہے لیکن چونکہ پانی جلد تک بآسانی پہنچ جاتا ہے اس لیے ان پر وضو اور غسل درست ہو گا۔
فى الهندية
وإذا دهن رجليه ثم توضأ وأمر الماء على رجليه فلم يقبل الماء لمكان الدسومة جاز الوضوء.
(كتاب الطهارة:ج:1ص:5،ط:دارالفكر)
وفي فقه العبادات الحنفي:
أما الدسومة التي لا جرمية لها فلا مانع كدسومة الزيت وما شابهه.
(كتاب الطهارة:ج:1،ص:33،ط:دارالفكر)
وفي مراقي الفلاح:
( و ) الثالث ( زوال ما يمنع وصول الماء إلى الجسد ) لحرمة الحائل ( كشمع وشحم ) قيد به لأن بقاء دسومة الزيت ونحوه لا يمنع لعدم الحائل وترجع الثلاثة لواحد هو عموم المطهر شرعا البشرة.
(كتاب الطهارة؛ج:1ص:33،ط:دارالفكر)
Mufti
تاریخ جواب: 17 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔