نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںصورت مسئولہ میں زانی مردوعورت یا کسی بھی مجرم شخص کو قتل کرنا یا ان کو سزادینا اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے،اس کے علاوہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ زانی مردوعورت کو دیکھ کر قتل کردے،باقی رہی یہ بات کہ اگران کو چھوڑدیاگیا توکل کوئی اوربدکاری میں مبتلا ہوگااورمعاشرہ میں پھربرائی پھیل جائےگی تو اس کا جواب یہ ہے کہ اسکی روک تھام کیلئے قتل کے علاوہ کوئی اورمعقول سزا تجویز ہوسکتی ہےجوآئندہ لوگوں کو اس برائی سے باز رکھ سکتی ہے ۔
وفي الفتاوى الهندية:
وركنه: إقامة الإمام أو نائبه في الإقامة. وشرطه: كون من يقام عليه صحيح العقل سليم البدن إلخ.
(الباب الثاني في الزنا:ج2،ص 143،ط دارالفكر)
في الدرالمختار:
(قوله وفرق الفقهاء) أي بين القصاص والحدود فيشترط الإمام لاستيفاء الحدود دون القصاص إلخ.
(فصل فيما يوجب القود:ج6،ص 549،ط دارالفكر)
وفي الدرالمختار:
دخل رجل بيته فرأى رجلا مع امرأته أو جاريته فقتله حل) له ذلك (ولا قصاص) عليه إلخ.
(باب القود دون النفس:ج1،ص 704،ط دارالفكر)
Mufti
تاریخ جواب: 17 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔