نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںواضح رہےکہ رمضان کاقضاءفرض روزہ بغیرعذرشرعی کےتوڑناشرعاجائزنہیں ہے،لہذابصورت مسئولہ شوہرکابیوی کوروزہ توڑنےپرمجبورکرنایاعورت کاشوہرکی بات مان کرروزہ توڑناشرعادرست نہیں ہے،البتہ اگرشوہرکےکہنےپربیوی نےروزہ توڑدیاتواس کی صرف قضاءلازم ہوگی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔
في الاختيارلتعليل المختار:
صوم رمضان فريضة على كل مسلم عاقل بالغ أداءً وقضاءً.
(كتاب الصوم،ج:2،ص:14،دارالكتب العلمية)
وفي الدرالمختار:
العوارض المبيحة لعدم الصوم وقد ذكر المصنف منها خمسة وبقي الإكراه وخوف هلاك أو نقصان عقل ولو بعطش أو جوع شديد ولسعة حية...... ( وقضوا ) لزوما ( ما قدروا بلا فدية و ) بلا ( ولاء ) لأنه على التراخي.
(فصل في العوارض المبيحة لعدم الصوم،ج:2،ص:421،ط:دارالفكر)
وفي اللباب في شرح الكتاب:
وليس في إفساد الصوم في غير رمضان كفارةٌ.
(كتاب الصوم،ج:2،ص:83،ط:دارالكتاب العربي)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔