نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیں1۔۔۔سرکار کی طرف سے ملنے والی پنشن میں شرعا میراث جاری نہیں ہوتی، بلکہ سرکاری ملازم کی وفات کے بعد سرکار جس کے نام پنشن جاری کرے،اسی کے ساتھ خاص ہوگی کیونکہ میراث میت کے مملوکہ مال میں جاری ہوتی ہے جبکہ پنشن میت کی ملک نہیں بلکہ سرکار کی طرف سے محض تبرع اور احسان ہے اس لئے پنشن کی رقم صرف بیوی کا حق ہے ۔
2۔۔۔جی پی فنڈ میں وراثت جاری ہوگی اور مرحوم کے تمام ورثا ء میں شرعی حصوں کے بقدر تقسیم ہوگی۔
كما فى البحر الرائق:
قَالَ - رَحِمَهُ اللَّهُ - (يَبْدَأُ مِنْ تَرِكَةِ الْمَيِّتِ بِتَجْهِيزِهِ) الْمُرَادُ مِنْ التَّرِكَةِ مَا تَرَكَهُ الْمَيِّتُ خَالِيًا عَنْ تَعَلُّقِ حَقِّ الْغَيْرِ بِعَيْنِهِ.
[يبدأ من تركة الميت بتجهيزه،ج8،ص557،ط:الوحيدية]
وفي تكملة فتح الملهم:
إن الأصل الأول في نظام الميراث الإسلامي :أن جميع ما ترك الميت من املاكه ميراث للورثة.
[ كتاب الفرائض،ج2،ص4]
وفي حاشية ابن عابدين:
التركة في الاصطلاح ما تركه الميت من الأموال صافيا عن تعلق حق الغير بعين من الأموال كما في شروح السراجية.
[كتاب الفرائض،ج6،ص759،ط:دار الفكر]
Mufti
تاریخ جواب: 17 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔