نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںصورتِ مسئولہ میں اگر زمین کرایہ پر دیتے وقت مالکِ زمین کو یہ علم نہ ہو کہ کرایہ دار اس میں بھنگ کاشت کرے گا، تو زمین کا کرایہ لینا شرعاً جائز ہےاور چونکہ یہ رقم زمین کے کرایہ کے بدلے میں حاصل ہوئی ہے، اس لیے مذکورہ کرایہ کی رقم پر عشر لازم نہیں ہوگا ،البتہ اگر وہ رقم نصاب کے بقدر ہو (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر ہو) یا اس کو دوسرے قابل زکوۃ اموال کے ساتھ ملانے سے نصاب پورا ہو رہا ہو اور زكوة كی سالانہ تاریخ آنے پر وہ رقم موجود ہو تو مذکورہ کرایہ کی رقم پر زکوٰۃ واجب ہوگی، ورنہ نہیں۔
الأشباه والنظائر - ابن نجيم:
وذكر قاضي خان في فتاواهإن بيع العصير ممن يتخذه خمرا إن قصد به التجارة فلا يحرم وإن قصد به لأجل التخمير حرم وكذا غرس الكرم على هذا (انتهى) وعلى هذا عصير العنب بقصد الخلية أو الخمرية
(القاعدة الثانية: الأمور بمقاصدها (ص23)ط: دار الكتب العلمية)
Mufti
تاریخ جواب: 17 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔