نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںبصورتِ مسئولہ :
1-چونکہ بیس لاکھ کی رقم شخصِ مذکور کے ذمہ واجب الاداء ہے اس لئے یہ زکوۃ کی رقم سے منہا کی جاسکتی ہے۔
2-اس صورت میں مذکورہ بیس لاکھ پر زکوۃ واجب ہے۔اگرچہ اس رقم پر مکمل سال نہ گزرا ہو،کیونکہ جب آدمی صاحبِ نصاب ہو،تو درمیانِ سال میں آنے والی رقم بھی اصل مال کے ساتھ جمع کی جائیگی اور مجموعے پر زکوۃ دینا لازمی ہوگا۔
الدر المختار:
(وسببه ملك نصاب حولي تام فارغ عن دين له مطالب من جهة العباد)سواء كان لله كزكاة وخراج او للعبد.
(كتاب الزكاة:3/172:ط:دار الكتب)
الفتاوى الهندية:
ومن كان له نصاب فاستفاد في أثناء الحول مالا من جنسه ضمه إلى ماله وزكاه المستفاد من نمائه أولا وبأي وجه استفاد ضمه سواء كان بميراث أو هبة أو غير ذلك.
(الفصل الأول في تفسيرها: 1/ 175:دارالفكر)
Mufti
تاریخ جواب: 18 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔