نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںبصورتِ مسئولہ چونکہ شخص مذکور دین کےان بنیادی اور اہم ارکان کا منکر ہے جو قطعی نصوص اور تواتر سے ثابت ہیں،اس لئے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔لہذا خود بھی اس کے شر سے بچنا چاہئے اور دوسرے لوگوں کو بھی اس کے کفریہ عقائد سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی جائے۔
باقی جہاں تک بات ہے،اس کے ساتھ تعلقات رکھنےکی،اگر اس بات کی امید ہے کہ سمجھانے سے وہ سمجھ جائے گا اور سدھر جائے گا،تو پھر نرمی کے ساتھ اور شرعی دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی جائے،لیکن اگر اس کے سدھر جانے کی توقع نہ ہو تو پھر اس سے دور رہنے میں ہی خیر ہے،اس سے خود بھی دور رہے اور دوسرے لوگوں کو بھی اس کے کفریہ عقائد آگاہ کرکے دور رکھنے کی کوشش کی جائے۔
في البحر الرائق : والكفر لغة الستر وشرعا تكذيب محمد في شيء مما يثبت عنه ادعاؤه ضرورة(باب احكام المرتدين:5/125:دارالمعرفة)
في العقيدة الطحاوية :والحج والجهاد ماضيان مع أولي الأمر من المسلمين برهم وفاجرهم إلى قيام الساعة لا يبطلهما شيء ولا ينقضهما(ص: 49)
في الشفا بتعريف حقوق المصطفى : وكذلك أجمع المسلمون على تكفير كل من استحل القتل أو شرب الخمر أو الزنا مما حرم الله بعد علمه بتحريمه كأصحاب الإباحة من القرامطة وبعض غلاة المتصوفة وكذلك نقطع بتكفير كل من كذب وأنكر قاعدة من قواعد الشرع وما عرف يقينا بالنقل المتواتر من فعل الرسول ووقع الإجماع المتصل عليه كمن أنكر وجوب الصلوات الخمس وعدد ركعاتها وسجداتها ويقول إنما أوجب الله علينا في كتابه الصلاة على الجملة وكونها خمسا وعلى هذه الصفات والشروط لا أعلمه إذ لم يرد فيه في القرآن نص جلى والخبر به عن الرسول صلى الله عليه وسلم خبر واحد(فصل في بيان ما هو من مقالات الكفر: 2/ 287:ط:دارالفكر-بيروت)
Mufti
تاریخ جواب: 18 Mar 2026
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
واللہ اعلم بالصواب
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔