نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںاگر کسی آدمی کا وطن اقامت میں سامان وغیرہ موجود ہو،اور وہاں واپس آنے کا ارادہ بھی ہو،تو وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف یا کسی اور جگہ کی طرف سفر کرنے سے وطنِ اقامت باطل نہیں ہوتا۔وہ وطن ہی برقرار رہتا ہے۔بصورت مسئولہ جب اسلام آباد آپ کا وطنِ اقامت ہے اور اب تک وہ برقرار ہے تو کوٹ ستیاں میں آپ مقیم ہوں گے اور پوری نماز پڑھیں گے ۔
وفي البحر الرائق:وفي المحيط ولو كان له أهل بالكوفة وأهل بالبصرة فمات أهله بالبصرة وبقي له دور وعقار بالبصرة قيل البصرة لا تبقى وطنا له لأنها إنما كانت وطنا بالأهل لا بالعقار ألا ترى أنه لو تأهل ببلدة لم يكن له فيها عقار صارت وطنا له وقيل تبقى وطنا له لأنها كانت وطنا له بالأهل والدار جميعا فبزوال أحدهما لا يرتفع الوطن كوطن الإقامة تبقى ببقاء الثقل وإن أقام بموضع آخر(باب صلوة المسافر: 2/ 147:دارالمعرفة)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 15 Jun 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔