نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںطواف صدر واجب ہے،لیکن اگر کسی عورت کو طواف صدر کرنے سے پہلے حیض آجائے،تو ایسی عورت کو آپﷺ نے بغیر طواف کے گھر جانے کی اجازت دی ہے،لہذا اگر کسی عورت کو طواف صدر ادا کرنے سے پہلے حیض آگیا تو وہ حالت حیض میں طواف کیے بغیر گھر واپس جاسکتی ہے اور طواف صدر ادا نہ کرنے کی وجہ سے اس پر دم بھی لازم نہیں ہوگا۔
الدرالمختار:
(وواجبه) نيف وعشرون... (وطواف الصدر) أي الوداع (للآفاقي) غير الحائض.. (قوله غير الحائض) لأن الحائض يسقط عنها
(كتاب الحج،۴۶۸/۲،دارالفکر)
الفقه الاسلامي:
شرائطه: لطواف الوداع شرائط وجوب... الطهارة من الحيض والنفاس: فلا يجب على الحائض والنفساء، ولا يجب عليهما الدم بتركه، للحديث السابق:.. «من حج البيت فليكن آخر عهده بالبيت، إلا الحيَّض، ورخص لهن رسول الله صلّى الله عليه وسلم»
( الطواف،۲۲۰۷/۳،دارالفکر)
بدائع الصنائع:
وَمِنْهَا الطَّهَارَةُ مِنْ الْحَيْضِ، وَالنِّفَاسِ فَلَا يَجِبُ عَلَى الْحَائِضِ، وَالنُّفَسَاءِ حَتَّى لَا يَجِبُ عَلَيْهِمْ الدَّمُ بِالتَّرْكِ لِمَا رُوِيَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَخَّصَ لِلْحُيَّضِ تَرْكَ هَذَا الطَّوَافِ
(طواف الصدر،۱۴۲/۲، دار الكتب العلمية)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 15 Aug 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔