نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںطلاق کے لیے ایسے الفاظ کا استعمال کرنا(یعنی زبان سے ادا کرنا) ضروری ہے جو طلاق پر صراحتاًیا کنايةً دلالت کریں،لہذ ا صرف ذھن میں یہ خیال آنے سے کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے طلاق واقع نہیں ہو گی۔
الفتاوی التاتارخانية:
اما ركن الطلاق فهو هذه الفظة الصادرة من الزوج.
(الطلاق،۳۷۷/۴،اعزازية)
الدر المختار:
(هو)... (رفع قيد النكاح في الحال) بالبائن (أو المآل) بالرجعي (بلفظ مخصوص) هو ما اشتمل على الطلاق،..(قوله هو ما اشتمل على الطلاق) أي صريحا، مثل أنت طالق، أو كناية... (قوله وركنه لفظ مخصوص) هو ما جعل دلالة على معنى الطلاق من صريح أو كناية فخرج الفسوخ على ما مر، وأراد اللفظ ولو حكما ليدخل الكتابة المستبينة وإشارة الأخرس.
(الطلاق،۲۳۰/۳،دارالفکر)
الفتاوي الهندية:
يقع طلاق كل زوج إذا كان بالغا عاقلا سواء كان حرا أو عبدا.... لو أراد أن يتكلم بكلام فسبق لسانه بالطلاق فالطلاق واقع
(فيمن يقع طلاقه،۳۵۳/۱،دارالفکر)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 16 Aug 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔