نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںبیوہ عورت(جس کا شوہر فوت ہو گیا ہو)اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے چاہے رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہو جائے یا رخصتی کے بعد اور اگر حاملہ ہوتو اس کی عدت وضع حمل ہے،لہذا صورت مسئولہ میں جس شخص نے نکاح کیا اور رخصتی سے پہلے وفات پا گیا اس کی بیوی پر چار ماہ دس دن کی عدت لازم ہوگی۔
الدرالمختار:
(و) العدة (للموت أربعة أشهر)... (وعشر) من الأيام بشرط بقاء النكاح صحيحا إلى الموت (مطلقا) وطئت أو لا ولو صغيرة، أو كتابية... إلا الحامل.. (و) في حق (الحامل) مطلقا(وضع) جميع (حملها)
(باب العدة،۵۱۰/۳،دارالفکر)
الهندية:
عدة الحرة في الوفاة أربعة أشهر وعشرة أيام سواء كانت مدخولا بها أو لا مسلمة أو كتابية.
(العدة،۵۲۹/۱،دارالفکر)
العناية:
وقوله (وعدة الحرة في الوفاة أربعة أشهر وعشرة أيام لقوله تعالى {والذين يتوفون منكم ويذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر وعشرا}
(العدة،۳۱۱/۴، دار الفكر)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 16 Aug 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔