نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںحدیث میں صدقۃ الفطر ادا کرنے کے لیے گندم،جو، کشمش اور کهجور کا ذکر آیا ہے کہ ان چار وں میں سے کسی ایک کے ذریعے صدقۃ الفطر ادا کیا جا ئے تو ادا ہو جائے گا چاہے وہ جنس عوام الناس میں استعمال ہوتی ہو یا نہ ہوتی ہو،لہذا صورت مسئولہ میں اگر کوئی مالدار شخص عام دستور کے مطابق گندم کے حساب سے صدقہ فطر ادا کر دے تو صدقہ فطر ادا ہو جائے گا،لیکن بہتر یہ ہے فقراء کے لیے جس میں زیادہ نفع ہو( یعنی کهجور،کشمش وغیرہ) تو مالدار شخص اس کے اعتبار سے صدقہ فطر اداکرے ۔
كما في ردالمحتار:
(قَوْلُهُ: وَكَانَ - عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ - إلَخْ) أَخْرَجَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ، قَالَ «خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَبْلَ يَوْمِ الْفِطْرِ بِيَوْمَيْنِ فَقَالَ أَدُّوا صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ بَيْنَ اثْنَيْنِ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِيرٍ عَنْ كُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ»
(صدقةالفطر،ص:358،ج:2،ط:دارالفكر)
وفي الفتاوي الهندية:
وإنما تجب صدقة الفطر من أربعة أشياء من الحنطة والشعير والتمر والزبيب كذا في خزانة المفتين وشرح الطحاوي وهي نصف صاع من بر أو صاع من شعير أو تمر....وأما الزبيب ....وروي عن أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - صاع، ....والأحوط أن يراعى فيه القيمة هكذا في محيط السرخسي.
(في صدقةالفطر،ص:191،ج:1،ط:دارالفكر)
وفي بدائع الصنائع:
وَأَمَّا بَيَانُ جِنْسِ الْوَاجِبِ وَقَدْرِهِ وَصِفَتِهِ أَمَّا جِنْسُهُ وَقَدْرُهُ فَهُوَ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ حِنْطَةٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ وَهَذَا عِنْدَنَا..... عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ كُنَّا
نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ
(فَصْلٌ بَيَانُ جِنْسِ الْوَاجِبِ فِي صَدَقَة الْفِطْر،ص:72،ج:2،ط: دار الكتب العلمية)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 25 Aug 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔