نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںاگر کوئی ایسا شخص اذان دے جو تجویدی غلطیاں کرتا ہو لیکن اس سے معنی تبدیل نہ ہوتا ہوتو ایسے شخص کا اذان دینا مکروہ ہے،اس کوچاہئے کہ اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے ۔
صور ت مسئولہ میں (ح) کو (ھ)،(محمد) کو(مھمد)،(حی)کو(ھی) ،(ف)کو(پ) اور(اشھد)کو(اشھاد) پڑھنا ایسی غلطی نہیں ہے جو معنی میں بگاڑ پیدا کر ے اس لئے اذان تو ہوجائے گی ،لیکن مؤذن کے ذمہ غلطیوں کی اصلاح کرنا ضروری ہے ۔
كما في الفِقْهُ الإسلاميُّ وأدلَّتُهُ:
يكره التلحين وهو التطريب أو التغني أو التمديد الذي يؤدي إلى تغيير كلمات الأذان، أو الزيادة والنقص فيها....الخ
(مكروهات الأذان،ج:1،ص:709،ط: دار الفكر)
و في مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر:
(يُكْرَهُ (التَّلْحِينُ) وَالْمُرَادُ بِهِ التَّطْرِيبُ يُقَالُ: لَحَّنَ فِي قِرَاءَتِهِ إذَا طَرِبَ بِهَا أَيْ يُكْرَهُ تَغْيِيرُ الْكَلِمَةِ عَنْ وَضْعِهَا بِزِيَادَةِ حَرْفٍ أَوْ حَرَكَةٍ أَوْ مَدٍّ أَوْ غَيْرِهَا سَوَاءٌ فِي الْأَوَائِلِ أَوْ فِي الْأَوَاخِرِ وَكَذَلِكَ فِي قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ...الخ
(صِفَةُ الْأَذَانِ،ج:1،ص:76،ط:دار إحياء التراث العربي)
و في البناية شرح الهداية:
إنما يكره التلحين في الثناء دون الدعاء والفلاح، وإذا كره التلحين في الأذان ففي قراءة القرآن أولى أن يترتب بين كلمات الأذان والإقامة حتى لو قدم البعض على البعض يعيد...الخ
(باب الأذان،ج:2،ص:2،ط: دار الكتب العلمية)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 26 Sep 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔