نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںہماری معلومات کے مطابق" بینک الاسلامی"میں معاملات جیدعلماء ومفتیان کرام کی سرپرستی اور نگرانی میں کئے جاتے ہیں ،اس لئے " بینک الاسلامی"میں مضاربت کے لئے رقم جمع کروانا اور اس سے حاصل ہونے والے نفع کو استعمال کرناشرعاً درست ہے۔
كما في الفتاوي الهندية:
(كتاب المضاربة) (الباب الأول في تفسيرها وركنها وشرائطها وحكمها) أما تفسيرها شرعا فهي عبارة عن عقد على الشركة في الربح بمال من أحد الجانبين والعمل من الجانب الآخر... (وأما) (ركنها) فالإيجاب والقبول.
(كتاب المضاربة،ج:٤،ص:٢٨٥،ط:دارالفكر)
وفي كنزالدقائق:
كِتَابُ الْمُضَارَبَةِ: هي شركةٌ بمالٍ من جانبٍ وعمل من جانبٍ والمضارب أمينٌ وبالتّصرّف وكيلٌ وبالرّبح شريكٌ وبالفساد أجير.
(كتاب المضاربة،ج:١،ص:٥٢٢،ط:دار البشائر الإسلامية)
وفي الاختيار لتعليل المختار:
كِتَابُ الْمُضَارَبَةِ: الْمُضَارِبُ شَرِيكُ رَبِّ الْمَالِ فِي الرِّبْحِ، وَرَأْسُ مَالِهِ الضَّرْبُ فِي الْأَرْضِ، فَإِذَا سُلِّمَ رَأْسُ الْمَالِ إِلَيْهِ فَهُوَ أَمَانَةٌ، فَإِذَا تَصَرَّفَ فِيهِ فَهُوَ وَكِيلٌ، فَإِذَا رَبِحَ صَارَ شَرِيكًا.
(كتاب المضاربة،ج:٣،ص:١٩،ط:القاهرة)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 26 Sep 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔