نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںنماز میں ایسی غلطی کرناجس سے معنی میں فساد پیدا نہ ہو اس سے نماز کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا،لہذا صورت مسئولہ میں "الله اکبر" میں لفظ "کاف" پر قلقلہ کرنے سے نماز پر تو کوئی اثرنہیں پڑتا ہے،لیکن آپ کے لئے بہتر یہ ہے کہ کسی قاری صاحب سے اپنی تجدویدی غلطی کی اصلاح کروائیں ۔
كما في الفتاوی الهندية:
(ومنها) زيادة حرف إن زاد حرفا فإن كان لا يغير المعنى لا تفسد صلاته عند عامة المشايخ.
(الفصل الخامس في زلة القارئ،ج:١،ص:٧٩،ط:دار الفكر)
وفي رد المختار على الدر المختار:
(قوله أو بزيادة حرف) قال في البزازية: ولو زاد حرفا لا يغير المعنى لا تفسد عندهما..
(ج:١،ص:٦٣١،ط:دارالفكر)
وفي المحيط البرهاني:
(فصل) أن تزاد كلمة لا على وجه البدل. مسائل هذا الفصل على وجهين. أحدهما: أن تكون الكلمة الزائدة موجودة في القرآن وإنه على قسمين: إن كان لا يغير المعنى لا تفسد صلاته بالإجماع...الخ
(ج:١،ص:٣٢٨،ط:لبنان)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 26 Sep 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔