نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںعام طور جانوروں کو دودھ بچہ جننے کہ بعد آتا ہے البتہ اگر کسی جانور کو بچہ جننے سے پہلے دودھ آجائے تو اس کا استعمال کرنا جائز ہے ،لہذاصورت مسئولہ میں ایسی گائے کا دودھ استعال کرنا جائز ہے۔
فتاوی محمودیہ میں ایک سوال(بے گابھن بکری کے دودھ کا حکم)کے جواب میں لکھا ہےکہ:
"ایسی بکری کادودھ استعمال کرنا جائز ہے"۔(فتاوی محمودیہ۔18/250(
كمافي رد المحتار على الدر المختار:
أن الأصل في الأشياء الإباحة.
(ج:١،ص:١٠٥،ط:بيروت)
وفيه أيضا:
لبن المأكول حلال.
(كتاب الأشربة،ج:٦،ص:٤٥٦،ط:بيروت)
وفي مجمع الأنهر:
أن الأصل في الأشياء كلها سوى الفروج الإباحة قال الله تعالى هو الذي خلق لكم ما في الأرض جميعا وقال كلوا مما في الأرض حلالا طيبا وإنما تثبت الحرمة بعارض نص مطلق أو خبر مروي فما لم يوجد شيء من الدلائل المحرمة فهي على الإباحة.
(كتاب الأشربة،ج:٤،ص:٢٤٤،ط:دار الكتب العلمية)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 26 Sep 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔