نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںشوہر کے لئے بیوی کے پستان چوسنا جائز ہے،البتہ بیوی کا دودھ پینا جائز نہیں اس لئے اگر غلطی سے دودھ منہ میں چلا جائے تو اسے فوراًتھوک دینا چاہئے۔
کما في الدر المختار مع رد المحتار:
(مص من ثدي آدمية) ولو بكرا أو ميتة أو آيسة... (في وقت مخصوص) هو (حولان ونصف عنده وحولان) فقط (عندهما وهو الاصح)... ولو بعد الفطام محرم... لِأَنَّهُ جَزْءُ آدَمِيٍّ وَالِانْتِفَاعُ بِهِ لِغَيْرِ ضَرُورَةٍ حَرَامٌ عَلَى الصَّحِيحِ شَرْحُ الْوَهْبَانِيَّةِ.
(باب الرضاع،ج:1،ص:202،ط: دار الكتب العلمية)
وفي أيضا:
(قَوْلُهُ مَصَّ رَجُلٌ) قَيَّدَ بِهِ احْتِرَازًا عَمَّا إذَا كَانَ الزَّوْجُ صَغِيرًا فِي مُدَّةِ الرَّضَاعِ فَإِنَّهَا تَحْرُمُ عَلَيْهِ.
(باب الرضاع،ج:3،ص:225،ط: دار الفكر)
وفي دائرة معارف الأسرة المسلمة:
هل يجوز للزوج مص ثدي زوجته ولعق دبرها؟ الجواب: فإن مصَّ ثدي الزوجة لا حرج فيه فإن مصَّ ثدي الزوجة لا حرج فيه كما هو مبين في الفتوى أما الأمر الآخر، فما كنا نتصور أن العقل البشري يصل إلى هذا الدرك من الانحطاط بحيث يصير أصحابه يفكرون في مثل هذه الأمور، ويمارسون ما لا تمارسه الحيوانات البهيمية.
(ج:39،ص:398)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 06 Oct 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔