نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںواضح رہے کہ قرض پر کسی بھی قسم کا مشروط و غیرمشروط اضافہ لینا شرعاً سود ہے جو حرام ہے، بصورت مسئولہ شخص مذکور کے ایک لاکھ روپےکی حیثیت قرض کی ہے لہذا سال بعد واپسی کے وقت ڈیڑھ لاکھ کے موٹرسائیکل کی شرط لگاناشرعاً ناجائز اور حرام ہے۔
کما في قوله تعالي:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (130)
(سورة آل عمران،130:3)
وفي سنن أبي داؤد:
عبدُ الرحمن بن عبد الله بن مَسعودِ عن أبيه، قال: لعنَ رسولُ الله صلَّى الله عليه وسلم آكِلَ الربا وموكلَه وشاهدَه وكاتبَه.
(باب في آكلِ الرباوموكلِه،ج:5،ص222،ط: دار الرسالة العالمية)
وفي الفقه الإسلامي وأدلته:
كل قرض جر نفعاً فهو ربا.
(فوائد المصارف (البنوك)،ج:5،ص:3741،ط:دارالفكر)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 06 Oct 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔