سوال پوچھیں

نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں

سوال پوچھیں

فہرستِ ابواب

فتویٰ نمبر : 1448-833 Fatwa no: 1448-833

ایم ڈی ایم اے گولی سے دماغی توازن ڈسٹرب ہونے کی حالت میں بیوی کو تین طلاقیں دینے کاحکم

براہ راست فتویٰ
سوال :
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں : ایک حدیث ہے :جوکوئی تمام مردوں اورعورتوں کےلئے دعائے مغفرت کرتاہے،اللہ تعالی اس کےلئے ہر مؤمن مردوعورت کے عوض ایک نیکی لکھ دیتا ہے۔ اس حدیث کی سندی حیثیت درکار ہے۔
جواب :

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ:
ایک شخص جو کہ ایم ڈی ایم اے پلز نشے کی گولیاں ہوتی ہیں وہ استعمال کرتا ہے، وہ گولیاں اکثر لوگ ہمبستری میں ٹائم بڑھانے کیلئے بھی لیتے ہیں، اور انکے کھانے سے 3 یا 4 دن تک نیند نہیں آتی، اور ٹائم پورا ہونے کے بعد دماغی توازن میں بھی ڈسٹرب ہوتا ہے، اور ایک اور اہم بات جب یہ گولیاں لیتے ہیں تو سٹار ٹنگ خیال جد ھرچلا جاتا ہے تو بس وہی  خیال بار بار آتارہتا ہے مثلا اگر خیال گیا کہ یہ کمرے کا چھت میرے اوپر گر رہا ہے تو آدمی ہر وقت اس غم میں ہوتا ہے کہ اب گر ےگا۔ اسی طرح یہ شخص یہ گولیاں لیتا ہے اور بہت زیادہ لیتا ہے اور اس میں انکا خیال اس بات کی طرف  جاتا ہےکہ   میری بیوی غلط تعلقات رکھتی ہے اور وہ بس اسی سوچوں میں بیوی کو 24 گھنٹے ٹارچر کر تا رہتا ہے اور اسی سوچ کےساتھ اس نے خاندان کےکسی فرد کو بھی نہیں چھوڑا جس پر اس نے بہتان نہ لگایا ہوا اور کچھ سے قرآن پر حلف بھی لئے ہیں۔اور اسی سوچ کہ ساتھ اس نے بیوی کا میک اپ سامان  بھی توڑا ہےاور کپڑے بھی پھاڑے ہے،جس میں تقریبا 3 ، 4 لاکھ تک نقصان کیا ہے جب ہوش میں آتا ہے تو بیوی سے بھی معافیاں مانگتا ہے اور سب کو کہتا ہے کہ مجھ کو تم لوگوں نے روکا کیوں نہیں اور پشیمان ہوتا ہے۔ اور ایک دو مہینے پہلے اپنے بھائیوں نے علاج کیلئے ایک ہسپتال میں داخل کرایا تھا لیکن انکی امی فوت ہوئی جس کی وجہ سے انکو نکالنا پڑا اور انکا علاج پورا نہیں ہو سکا۔ اب سوال یہ ہے نمبر 1:اسی حالت میں وہ اپنی بیوی کو کہتا ہے میرے کمرے سے نہیں نکلو گی ،اگر نکلی تو تم آزاد ہو یہ بات ہے 27 رمضان کی افطاری کا ٹائم تھا بیوی نے انتظار کیا تقریبا ایک گھنٹہ بیوی بیٹی رہی پھر وہ کہتی ابھی جانے دو تا کہ افطار کی تیاری کروں لیکن وہ ہوش میں نہیں تھا جس پر بیوی خود اٹھ کر افطار کی تیاری میں مصروف ہوئی نمبر 2 :عیدکے بعد پھر اسی نشے میں اپنے بیوی کہ پاس آتا ہے اور انکو کہتا ہے کہ 2، 1 اور 3 طلاق میں نے آپکو دے دئے، 2 یا 3 دن کے بعد پھر نیند سے بیوی کو اٹھا کہ کہتا ہے کہ اس دن صحیح طرح سے نہیں دیا آج پھر دیتا ہوں 1، 2 اور 3 طلاق دے دئے۔ اگلے دن اپنے بڑے بیٹے کو جو کہ 15 سال کا ہے تقریبا انکو کہتا ہے اگر تمہاری امی گھر سے نکلی تو وہ پھر آزاد ہے، اور اگلے دن وہ پھر غصے کی حالت میں اپنے بچوں سمیت بیوی کو گھر سے نکالتا ہے، اور 5، 4 دن بعد وہ ہوش میں آکر کہتا ہے بیٹے سے چلو آپکی امی کو گھر لاتے ہیں میں نے طلاق نہیں دی۔ کیا یہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں۔ مفتیان کرام رہنمائی فرمائے تا کہ بچوں کا گھر خراب ہونے سے بچ جائے، اور اگر طلاق ہوئی  ہوتو پھر کوئی گناہ کا کام نہ ہو جائے۔

واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت: 27 Oct 2026