نیا سوال پوچھنے کےلئے یہاں کلک کریں،سوال بھیجنے کے بعد جواب کےلئے کم ازکم ایک ہفتے تک انتظار فرمائیں
سوال پوچھیںواضح رہے کہ ذی رحم محرم رشتہ دار( وہ قریبی نسبی رشتہ دار،جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو)کوہدیہ کے طور پر دی ہوئی چیز کاواپس لینا۔یا جو شخص ہدیہ کرے، اس کے والدین یا اس کےکسی اور رشتہ دارکاہدیہ واپس لینےکامطالبہ کرنا شریعیت مطہرہ کی روسے جائز نہیں ہے،احادیث مبارکہ میں اس کی ممانعت آئی ہے ۔لہذا صورت مسئولہ میں بشرط صحت سوال اگر واقعتا آپ کے بھانجے نے آپ کو پچاس ہزار روپے ہدیہ کےطور پر دیئےہوں،تو ان کے مرنے کے بعد ان کےوالدین کا اس رقم کی واپسی کامطالبہ کرناشرعا درست نہیں۔
المستدرك على الصحيحين:
عن قتادة عن الحسن عن سمرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «إذا كانت الهبة لذي رحم محرم لم يرجع فيها» هذا حديث صحيح على شرط البخاري ولم يخرجاه "
(وأما حديث معمر بن راشد،60/2،ط:دارالكتب العلمية)
الهداية:
وإن وهب هبة لذي رحم محرم منه فلا رجوع فيها لقوله عليه الصلاة والسلام إذا كانت الهبة لذي رحم محرم منه لم يرجع فيها ولأن المقصود فيها صلة الرحم وقد حصل.
(كتاب الهبة،228/3،ط:المكتبة الإسلامية)
مختصر القدوري:
وإذا وهب هبة لأجنبي فله الرجوع فيها إلا أن يعوضه عنها أو تزيد زيادة متصلة أو يموت أحد المتعاقدين أو تخرج الهبة من ملك الموهوب له وإن وهب هبة لذي رحم محرم منه فلا رجوع فيها
(كتاب الهبة،124/1،ط:دار الكتب العلمية)
واللہ اعلم بالصواب
تاریخ اشاعت: 28 Oct 2026
برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:
رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ ان شاءاللہ!
درخواست ناکام ہوگئی
!.Please complete the Captcha
آپ کا داخلہ موقوف ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے دفتر تعلیمات سے رابطہ کریں۔
!.Please complete the Captcha
نتیجہ ابھی دستیاب نہیں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔
جامعۃ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلباء متوجہ ہوں۔